پاکستانتازہ ترین

سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالتی کاموں میں ایجنسیوں کی مداخلت سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خط پر ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، منصور علی شاہ، یحییٰ آفریدی، جمال مندوخیل، اطہر من اللہ، مسرت ہلالی اور نعیم اختر افغان بدھ کو ساڑھے گیارہ بجے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker