بلوچستانتازہ ترین

ایران سے بارش برسانے والا ایک اور سسٹم بلوچستان میں داخل

کوئٹہ: ایران سے بارش برسانے والا ایک اور سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کوکوئٹہ سمیت صوبے کے 13 اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ اس سسٹم کے تحت جمعہ کو صوبے کے اضلاع کوئٹہ، چمن،زیارت، پشین ،مستونگ ،قلعہ سیف اللہ ، شیرانی ،موسی خیل ،ژوب، بارکھان، نوکنڈی، خضدار اور قلات میں چند مقامات پر آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker