کوئٹہ: وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی کی میڈیا سے بات چیت
کوئٹہ : بجٹ 2024۔25 میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے 229 ارب روپے مختص کئے ہیں ،صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی
کوئٹہ: صوبے پر 100 بلین کے قریب انویسٹمٹ کردئے گئے ہیں، ،صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی
کوئٹہ: ایک سے 16 گریڈ تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، ،صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی
کوئٹہ: ہیلتھ سیکٹر کا گزشتہ بجٹ میں 10 فیصد مختص کیا گیا تھا،صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی
کوئٹہ: تعلیم حاصل نہ کرنے والے بچوں کے لئے 2ارب تک کا خصوصی گرانٹ بنایا گیا ہے ، ،صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی
کوئٹہ: وفاق نے بجٹ پیش کردیا، عید کے بعد بلوچستان میں بجٹ پیش کیا جائے گا، صوبائی وزیر ظہور بلیدی
کوئٹہ: سابقہ حکومت نے گزشتہ بجٹ اجلت میں بنایا ، صوبائی وزیر ظہور بلیدی
کوئٹہ : آنے والے بجٹ میں عوامی فلاح و بہبود کا خیال رکھیں گے، صوبائی وزیر ظہور بلیدی
کوئٹہ : اس بار کے بجٹ میں ہیلتھ اور ایجوکیشن سیکٹر زیادہ ہیں ، صوبائی وزیر ظہور احمد بلیدی
کوئٹہ : ایجوکیشن سیکٹر کو 25 فیصد بڑھایا گیا ہے، صوبائی وزیر ظہور احمد بلیدی
کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے بے نظیر سکالرشپ پروگرام بھی متعارف کرایا ہے، صوبائی وزیر ظہور احمد بلیدی
کوئٹہ :شہداء کے بچوں کے سارے تعلیمی اخراجات حکومت پر ہونگے ، صوبائی وزیر ظہور احمد بلیدی
کوئٹہ :اس میں شہداء کے لئے 2ارب تک مخصوص کئے گئے ہیں ، صوبائی وزیر ظہور احمد بلیدی
کوئٹہ :یونیورسٹیز کی گرانٹ ڈھائی بلین سے بڑھا کر پانچ بلین کردی ہے ،صوبائی وزیر ظہور احمد بلیدی



