خضد ا ر میں ٹر یفک حا دثہ 3افر ا د جا ں بحق ہو گئے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق رات گئے وڈھ میں حب چھڑ ائی کے رہا ئشی لا نگو قبائل کے3نو جو ان اور نا چ کے قر یب حا دثے کا شکار جنہیں خضد ا ر منتقل کیا جارہا تھا راستے میں د م توڑ گئے ۔ زرائع کا کہنا تھا سامنے سے آ نے والے مو ٹر سائیکل سے تصا د م ہوا جبکہ دوسری جا نب سے آ نے و الی مو تر سائیکل سوار محفوظ رہا حب کے نو جو ان منگو چر جار ہے جن کی شنا خت عبد الجبار لا نگو ، عبد الستا ر لا نگو ، منو راحمد لا نگو ، سر اج احمد لا نگو سے ہو ئی ہے ۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles

بلوچستان اسمبلی نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی اور ثالثی کے کردار پر پاکستان کو سراہتے ہوئے مشترکہ تہنیتی قرارداد منظور کرلی
12 گھنٹے ago
Check Also
Close - تربت سے دو افراد کی لاشیں برآمد14 گھنٹے ago


