بلوچستان

کوئٹہ: مہمانوں نے میزبان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

کوئٹہ: مہمانوں نے میزبان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
کوئٹہ … مہمانوں نے میزبان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا لاش کلی عمر میں زیرتعمیر مدرسے کے کمرے میں بند کر کے فرار ہوگئے مقتول نجی اسٹور کا ملازم تھا
پولیس کے مطابق مقتول بہاولپور کا رہائشی تھا جو گزشتہ 10سال سے نجی اسٹور میں ملازمت کررہا تھا، پولیس نے مقتول کا موبائل قبضے میں لے کر مزید تحقیقات شروع کر دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker