تازہ ترینبلوچستان

حب : رکشہ پر فائرنگ دو سگے بھائی جاں بحق

حب: نامعلوم مسلح افراد کی رکشہ پر فائرنگ 2 سگے بھائی جاں بحق
حب کے علاقے دارو ہوٹل کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عزیز اللہ ولد رحمت اللہ عمر 40 سال اور عطاء محمد ولد رحمت اللہ 30 سال موقع پر جاں بحق جنہیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال حب منتقل کیا گیا ، جہاں پولیس کی ضروری کاروائی کے بعد نعشوں کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا
مقامی صحافیوں کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں 24 گھنٹوں کے دوران 4 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ہے، پولیس کے جانب سے تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے
جبکہ شہر میں امن و امان کی مخدوش صورتحال کے باعث شہر خوف و ہراس میں مبتلا ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker