بلوچستان

کوئٹہ : ہنہ اوڑک کے ایریا میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق،ہنہ اوڑک کو تمام سیاحوں کے لئے بند کر دیا گیا

کوئٹہ. ہنہ اوڑک کے ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ
کوئٹہ. فائرنگ سے سیاسی جماعت کا کارکن جانبحق
کوئٹہ. جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت نجیب کاکڑ کے نام ہوئی
کوئٹہ. نجیب کاکڑ جمہوری وطن پارٹی کا سابقہ عہدیدار اور اہم کارکن تھا. پارٹی ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker