انٹرنیشنل

امریکی صدرکا کینیڈا کے ساتھ تجارتی مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے ساتھ تجارتی مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنےبیان میں کہا کینیڈا ایک ایسا ملک جس کے ساتھ تجارت کرنا انتہائی مشکل ہے،کینیڈا کا امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں پرٹیکس لگانا براہ راست اور واضح حملہ ہے، کینیڈا یورپی یونین کی نقل کررہا ہے۔

مزیدکہا اس سنگین ٹیکس کی بنیاد پر،ہم فوری طورپرکینیڈا  سےتجارتی بات چیت ختم کر رہے ہیں،تجارتی معاملات کیلئے کتنا ٹیکس ٹیرف ادا کرنا ہوگا،کینیڈاکو7روزمیں بتادیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker