بلوچستانعلاقائی

دکی: خون سفید ہوگیا۔ بیٹے نے والد کو مبینہ طور پر قتل کردیا

دکی۔ خالہ شہر کے علاقے میں بیٹے نے معمولی تکرار پر سوئے ہوئے والد پر پتھر کا وار کرکے اپنے والد کی جان لے لی۔ لیویز زرائع

دکی۔ جاں بحق والد کی شناخت فضل محمد ولد رسول محمد قوم مرگانی ترین ساکن خالہ شہر کے نام سے ہوگئی۔ لیویز زرائع

دکی۔ لاش کو ضروری کاروائی کیلئے سول ہسپتال دکی منتقل کردیا گیا ہے۔ لیویز زرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker