Quettaبلوچستان

کوئٹہ: قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

تفصیلات کے مطابق قمبرانی روڈ نیزد وقار ھوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
جس کی شناخت  ملک مبشر شاہوانی ولد ملک سعید شاہوانی
قوم۔شاہوانی
سکنہ۔کلی گوگڑائی

نعش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker