
قلات:نیمرغ کراس کے قریب نامعلوم افراد کی مسافر کوچ پر فائرنگ،پولیس ذرائع
قلات:جائے وقوعہ سے ابتک 3 لاشیں اور 5 زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جاچکا ہے،پولیس ذرائع
○ مزید لاشیں اور زخمیوں کو بھی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،پولیس ذرائع
○ مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ جارہی تھی،پولیس ذرائع
○ ابتک ہمارے پاس ابتدائی اطلاعات ہیں،پولیس ذرائع
○ 3 شہید 7 زخمی بس کو براہ راست فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے



