Quettaبلوچستان

جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی

کوئٹہ: جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا
کوئٹہ: فیصلہ مشاورت اور غور فکر کے بعد کیا ہے، عبدالقادر بلوچ
کوئٹہ:فیصلہ قریبی رفقاء اور دوستوں کی مشاورت سے کیا، عبدالقادر بلوچ
کوئٹہ:اب کسی سیاسی سرگرمی میں دلچسپی نہیں، عبدالقادر بلوچ
کوئٹہ:اپنے ساتھیوں کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ پارٹی میں اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھیں، عبدالقادر بلوچ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker