انٹرنیشنل

روس کا یوکرین کی جیل پر فضائی حملہ، 16 افراد ہلاک

کیف: روس نے رات گئے  یوکرین پر حملے کیے جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔

یوکرینی میڈیا کے مطابق روس نے اپوریژیا یوکرین میں جیل پر 8 فضائی حملہ کیے جس دوران جیل کی عمارت پر FAB بم گرائے گئے۔

یوکرینی حکام نے اس حوالے سے بتایا کہ روسی حملے میں 16 افراد ہلاک اور 35 زخمی بھی ہوئے ہیں۔

یوکرینی حکام کے مطابق گزشتہ رات ہی یوکرین کے ڈنیپروپیٹروفسک ریجن میں روسی حملوں میں 4 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker