بلوچستان

بسیمہ سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ :  بسیمہ کے علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی نعشیں ملی پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بسیمہ کے علاقے سے 4 افراد کی نعشیں ملی ہیں

جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئی ہلاک ہونے والوں کا تعلق سوراب سے بتایاجاتا ہے مزید کارروائی بسیمہ پولیس کررہی ہے۔

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker