بزنس

فلور ملز ایسوسی ایشن نے گندم درآمد کرنےکی حکومتی پیشکش مسترد کردی

پاکستان فلور ملز  ایسوسی ایشن نےگندم درآمد کرنےکی حکومتی پیشکش مسترد کردی۔

فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے ایک بیان میں کہا ہےکہ درآمدی گندم 3800 روپے من   اور  مقامی گندم 3000من ہے۔

 چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق   درآمدی گندم سے20 کلو آٹےکا تھیلا 1800 روپےکا فروخت کرنا ممکن نہیں لہٰذا فوری گندم نہ ملی تو شارٹ فال مزید بڑھ جائےگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker