کھیلکرکٹ

لاہور ٹیسٹ: تیسرے دن کے آغاز پر 6 وکٹوں کے نقصان پر جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری

پاکستان اور جنوبی افریقی کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا آغاز ہوگیا۔

مہمان ٹیم کی جانب سے ٹونی ڈی ذورزی نے 81 اور سینورن متھوسوامی نے 6 رنز کے ساتھ موجود ہیں۔

پاکستان کی پہلی اننگز کے اسکور 378 رنز کو اتارنے کےلیے جنوبی افریقا کے اب تک 6 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں اور 216 رنز بن چکے ہیں۔

جنوبی افریقا کو پاکستان کی پہلی اننگز کا اسکور پورا کرنے کیلئے مزید 162 رنز کی ضرورت ہے۔

یاد رہے کہ لاہور ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 378 رنز بناکر آؤٹ ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker