بزنس

ملک میں سونا مزید 2300 روپے مہنگا، فی تولہ کتنے کا؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق 2 ہزار 300 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 38 ہزار 862 روپے ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 972 روپے اضافے سے 3 لاکھ 76 ہزار 253 روپے ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 23 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 165 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker