World

ٹرمپ انتظامیہ نے افغان اسپیشل امیگرنٹ ویزا معطل کردیا

ٹرمپ انتظامیہ نے افغان اسپیشل امیگرنٹ ویزا معطل کردیا۔

امریکی اخبار دی واشنگٹن پوسٹ کے مطابق افغان ٹرمپ نے افغان نژاد کی نیشنل گارڈ اہلکاروں پرفائرنگ کے بعد پابندیاں سخت کردی ہیں اور اسپیشل امیگرنٹ ویزا ہولڈرز کا حفاظتی استثنیٰ ختم کردیا گیا ہے۔

دی واشنگٹن پوسٹ کے مطابق افغانستان ان 12 ممالک میں شامل ہے جن پر جون میں مکمل سفری پابندی لگائی گئیں، افغانستان سمیت ان 12 ممالک پرخصوصی امیگرنٹ ویزا پر بھی نئی پابندیاں لگیں۔

امریکی اخبار کا کہنا ہےکہ یہ اقدام اسکریننگ،ویٹنگ اور معلومات کےتبادلے میں ناکامیوں والے ممالک کے خلاف ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker