پاکستان

موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد

موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس نے بتایا کہ یہ فیصلہ عیدالاضحیٰ کے دوران عوامی تحفظ اور ٹریفک روانی برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker