بزنس

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا کتنےکا ہوگیا؟

کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار روپے کم ہوکر 4لاکھ 19ہزار 362 روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کم ہوکر 3لاکھ 59 ہزار535 روپے ہے۔

اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر کم ہوکر 3970 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker