بلوچستانتازہ ترین

وزیر اعلی بلوچستان میر علی مردان ڈومکی کی زیر صدارت بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام جائزہ اجلاس

*نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام جائزہ اجلاس*
بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے تحت تین ماہ میں 28185 مریضوں کا علاج کیا گیا ، نگراں وزیر اعلٰی میر علی مردان خان ڈومکی
کوئٹہ میں سب سے زیادہ امراض قلب کے مریضوں نے ہیلتھ کارڈ سے استفادہ کیا، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان
اندرون بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے تحت سب سے زیادہ مریض حب میں آئے , نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان
ہیلتھ کارڈ پروگرام میں شفافیت کے لئے ڈیجیٹل سپرویژن اینڈ مانیٹرنگ سسٹم قائم کردیا گیا، نگراں وزیر اعلٰی میر علی مردان خان ڈومکی
ہیلتھ کارڈ ایپ کے ذریعے ہر فرد کے لئے مختص وسائل کا حساب کتاب ہر شخص کی دسترس میں ہے ، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان
کسی بھی فرد کے شناختی کارڈ پر خرچ ہونے والے مختص وسائل کا میسج متعلقہ فرد کے موبائل پر آجائے گا، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان
افغان مہاجرین کے انخلاء اور ہیلتھ کارڈ کے اجراء کے بعد نجی ڈاکٹرز کی فیسوں میں نمایاں کمی آئی ، نگراں وزیر اعلٰی میر علی مردان خان ڈومکی
ہیلتھ کارڈ پروگرام سے متعلق عوام کو زیادہ سے زیادہ آگاہی دی جائے ، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان کی ہدایت
انشورنس کمپنی اور اسپتالوں کو واجبات کی ادائیگی کے لئے آفیشل اسائنمنٹ اکاؤنٹ کھولے جائیں نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان کی محکمہ خزانہ کو ہدایت
اجلاس میں نگراں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، پرنسیپل سیکرٹری راشد رزاق خان، سیکرٹری صحت عبداللہ خان، سیکرٹری خزانہ بابر خان، چیف ایگزیکٹو آفیسر بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام اسد اللہ کاکڑ، چئیرمین بلوچستان ریونیو اتھارٹی نور بلوچ کی شرکت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker