بلوچستان

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ،بجلی و گیس کی بندش سے معمولات زندگی بری طرح متاثر

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ، جبکہ بجلی و گیس کی بندش سے معمولات زندگی بری طرح متاثر
شہری پریشان ، عوامی نمائندے غائب، اس وقت سرد ہوائیں چلنے سے صوبائی دارالحکومت میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker