کوئٹہ: آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق وزیراعلیٰ کے زیرصدارت جائزہ اجلاس
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تعلیم صحت اور بہتر سروس ڈلیوری اولین ترجیحات ہوں گی، وزیر اعلٰی بلوچستان
تمام ترقیاتی منصوبوں کی ڈی اے سی ایک ماہ میں مکمل کر لی جائے ، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
غیر سود مند آن گوئنگ ترقیاتی منصوبوں پر نظر ثانی کرکے دستیاب وسائل اجتماعی عوامی بہبود پر خرچ کئے جائیں، وزیر اعلٰی
بلوچستان کی ہدایت
ترقیاتی منصوبے عوامی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کے لئے پی ایس ڈی پی میں میجر سرجری کی ضرورت ہے ، وزیر اعلٰی بلوچستان
بجٹ میں انفرادی منصوبوں اور پسند نہ پسند کے بجائے بلوچستان کے لوگوں کا اجتماعی مفاد سامنے رکھا جائے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
سیاسی مصلحتوں کے قطع نظر عوامی مفاد مدنظر رکھنا ضروری ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بجٹ کے ثمرات عام بلوچستانی تک پہنچنا ضروری ہیں ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
غیر ضروری آسامیوں کو اشد ضرورت کی حامل آسامیوں میں کنورٹ کیا جائے ، وزیر اعلٰی بلوچستان
اجلاس میں صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میر ظہور احمد بلیدی، وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی کی شرکت
ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات حافظ عبدالباسط ، سیکرٹری خزانہ بابر خان، چئیرمین بلوچستان ریونیو اتھارٹی نور الحق بلوچ، پرنسیپل سیکرٹری عمران زرکون، اسپیشل سیکرٹری اسفندیار بلوچ بھی شریک
اجلاس میں محکمہ ترقیات و منصوبہ بندی اور محکمہ خزانہ کے اعلٰی حکام کی بھی شرکت



