بلوچستان

قلات; سیکورٹی فورسز کی چوکی کے قریب دھماکا،2 جوان شہید 3 زخمی

قلات میں منگچر کے علاقے شیخ حاجی میں سیکورٹی فورسز کے چوکی کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔دھماکے میں دوجوان شہید تین زخمی ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ میں بی ڈی ٹیم کو نشانہ بنایا گیا ہے، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،زخمیوں کو قریبی ہسپتال منقتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں فی الوقت کچھ کہا نہیں جاسکتا، علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker