پاکستانتازہ ترین

1971کی پاک بھارت جنگ کے ہیرو شہید میجر محمد اکرم کا آج 52 واں یوم شہادت

1971 کی پاک بھارت جنگ کے شہید میجر محمد اکرم کا 52 واں یوم شہادت منایا جارہا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنگ کے ہیرو میجر محمد اکرم کو افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ میجر محمد اکرم شہید نے 1971 کی جنگ میں دشمن کے حملوں کوپسپا کیا، میجر محمد اکرم شہید کی شاندار مزاحمت نے بھارتی فوج کو قبضہ نہیں کرنے دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker