بلوچستان
مسلم باغ کے قریب کوچ اور ٹرک میں تصادم ، 11 افراد زخمی

کوئٹہ:مسلمُ باغ کے قریب ٹریفک حادثہ
کوئٹہ سے پنجاب جانیوالی کوچ اور ٹرک میں تصادم
کوئٹہ:تصادم کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہوئے ہیں،
کوئٹہ:زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
کوئٹہ:زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال مسلم باغ منتقل کردیا گیا


