پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پیر کو کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پیر کو ( کل ) کرفیو نافذ کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر محمد یوسف کریم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کرفیو صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک نافذ رہے گا اور اس دوران تمام شاہراہیں عام ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند رہیں گی۔

ڈپٹی کمشنر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ تعاون کریں اور کرفیو کے اوقات میں غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker