بزنسپاکستان

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت دن، کتنے کروڑ کے سودے طے پائے؟

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 316 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 208 پوائنٹس اضافے سے 41793 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں آج 27 کروڑ 27 لاکھ شیئرز کے سودے طے ہوئے جن کی مالیت 6 ارب 77 کروڑ روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن تقریباً 16 ارب روپے بڑھ کر 6383 ارب روپے ہوگئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker