تازہ ترینبلوچستان

قلات : مسلح افراد کی فائرنگ سے ریٹائرڈ پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق

قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاںبحق ہوگئے قلات پولیس کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے دوافراد کو محلہ روشہر کے قریب گولیوں کا نشانہ بنایاجس سے محمد رفیق نامی شخص موقع پر جاں بحق جبکہ ریٹائرڈ پولیس اہلکار عبد الواحد عرف بہادر خان شدید زخمی ہوگئے اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی و نعش کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا گیاجہاں زخمی عبدالواحد کو مزید علاج کیلئے کوئٹہ منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے ہی میں دم تو ڑ ہوگئے قلات مزید کاروائی جاری ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker