
ایرانی پیٹرول آج پھر 2 افراد کی جان نگل گیا
پنجگور: گوران ایریا میں دو زمیاد آپس میں ٹکرا گئیں ، جس کے نتیجے میں 2 افراد جل کر جاں بحق ، جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے
زخمیوں کو سول اسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا ہے ، جلنے والے افراد کی شناخت تاحال نہ ہوسکی



