پاکستانتازہ ترین

وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے مزید 6 ارب ڈالر قرض لینے کی تیاری کرلی

وزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) سےمزید 6 ارب ڈالر قرض لینے کی تیاری کرلی۔

وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے نیا قرض پروگرام حاصل کرنے کے لئے تیاری کر لی ہے نیا پروگرام تین سال کے لیے ہو گا اور اس کا نام ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی پروگرام ہو گا۔

آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے مذاکرات دوسرے اقتصادی جائزہ کے ساتھ ہوں گے۔آئی ایم ایف کے ساتھ 6 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام دینے کی درخواست کی جائےگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker