
کوئٹہ: جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا
کوئٹہ: فیصلہ مشاورت اور غور فکر کے بعد کیا ہے، عبدالقادر بلوچ
کوئٹہ:فیصلہ قریبی رفقاء اور دوستوں کی مشاورت سے کیا، عبدالقادر بلوچ
کوئٹہ:اب کسی سیاسی سرگرمی میں دلچسپی نہیں، عبدالقادر بلوچ
کوئٹہ:اپنے ساتھیوں کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ پارٹی میں اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھیں، عبدالقادر بلوچ



