بلوچستان

زیارت میں کرفیو سے عوام شدید مشکلات کا شکار, اشیاء خوردونوش کی قلت

زیارت: حالیہ ناخوشگوار واقعے کے بعد شہر میں کرفیو نافذ ہونے سے معمولاتِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔ اشیاء خوردونوش کی قلت کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ تعلیمی اداروں کی بندش سے طلبا و طالبات کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ شہریوں نے حکومت سے فوری اقدامات اور حالات کو معمول پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker