پاکستانتازہ ترین

مجوزہ آئینی ترمیم: قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل، آج شام 6 بجے طلب

قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل کرکے صبح 11 کے بجائے آج (جمعہ) شام 6 بجے اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت منعقد ہوگا۔

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اجلاس کا 8 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جائیدادوں سے متعلق مقدمات کے لیے خصوصی عدالتوں کے قیام کا بل منظوری کے لیے پیش ہو گا، اسی طرح ڈیپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل 2024 بھی پیش کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker