بلوچستانتازہ ترین

لورالائی : گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد زخمی

لورالائی میختر کے قریب آر ایچ سی کے مقام پر مسلح افراد کا گاڑی پرفائرنگ،فائرنگ سے چار افراد زخمی۔ لیویز ذرائع کے مطابق ایک شخص کے سر پر گولی لگی ھے جسے ملتان ریفر کردیا گیا ۔زخمیوں کو لورالائی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔لورالائی۔ایک شخص فائرنگ سے جبکہ دیگر تین افراد گاڑی الٹنے سے زخمی ہوئے ہیں ،لیویز ذرائع کے مطابق ۔واقع زمین کا تنازعہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker