پاکستانتازہ ترین

سونے کی قیمت میں سیکڑوں کا اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ہے؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 12 ہزار 400روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے اضافے سے 182099 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر اضافے سے 2025 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker