بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حجام جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے بروری کلی ابراہیم زئی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس ذرائع کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ کلی ابراہیم زئی میں حجام کے دکان میں فائرنگ سے نائی جاں بحق ہوگیا جاں بحق شخص کی شناخت 55 سالہ مجاہد کے نام سے ہوئی جاں بحق شخص بھاول پور کا رہائشی تھالاش سول ہسپتال منتقل کردی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker