نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑاورچیف سیکرٹری بلوچستان کارابطہ ،زرعی ٹیوب ویلز کو 6گھنٹے بجلی فراہم کرنے کی منظوری دیدی ۔گزشتہ روز نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی جانب سے چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر سے رابطہ کیاگیا اور وزیراعظم نے احکامات جاری کئے کہ بلوچستان کے زمینداروں کے مسائل کومدنظررکھتے ہوئے زرعی ٹیوب ویلز پر بجلی 6گھنٹے فراہم کی جائیں اور اس سلسلے میں وزیراعظم کی جانب سے باقاعدہ منظوری بھی دیدی گئی ہے ۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
Check Also
Close



