پاکستان

سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس (ر) میاں اللہ نواز انتقال کرگئے

سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس (ر) میاں اللہ نواز انتقال کر گئے۔

جسٹس (ر) میاں اللہ نواز کا انتقال 87 برس کی عمر ہوا۔

جسٹس (ر) میاں اللہ نواز 1988 میں لاہور ہائیکورٹ کے جج بنے اور انہیں 2000 میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر کیا گیا۔

میاں اللہ نواز 5 ماہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے پر رہنے کے بعد ریٹائر ہوگئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker