پاکستانتازہ ترین

ن لیگی سابق رکن اسمبلی عائشہ رجب استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ رجب نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

عائشہ رجب بلوچ نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیرترین سے ملاقات کی۔ انہوں نے نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

جہانگیر ترین نے پارٹی مفلر پہنا کرعائشہ رجب بلوچ کو پارٹی میں خوش آمدید کہا۔

عائشہ رجب بلوچ نے تاندیانوالہ میں آئی پی پی رہنماہمایوں اخترخان کی بھی حمایت کا اعلان کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker