نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مظاہرین کے مطالبات پر غور کیا جارہا ہے، مظاہرین پرامن طریقے سے احجاج جاری رکھنا چاہتے ہیں تو ہم ان کو نہیں روکیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مظاہرین سڑکیں بلاک نہ کریں، کوسٹل ہائی وے پر 15 افراد کی مسخ شدہ لاشیں ملیں، تربت میں تھانے پر حملہ کرکے مزدوروں کو قتل کیا گیا۔ آزادی اظہار رائے اور نفرت کی زبان میں فرق ہوتا ہے۔ ملک میں اظہار رائے کی آزادی ہے مگر نفرت پھیلانے کی نہیں۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
Check Also
Close



