بلوچستان

کوئٹہ: بارش کے باعث کوئٹہ شہر میں 13 فیڈرز کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے بجلی کی فراہمی متاثر

کوئٹہ: بارش کے باعث کوئٹہ شہر میں 13 فیڈرز کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے بجلی کی فراہمی متاثر ہےمتاثرہ فیڈروں کی بجلی بحالی کے لیئے کیسکو ٹیمیں فیلڈ میں موجود ہیں ،کیسکوکوئٹہ: توقع ہے کہ جلد متاثرہ فیڈروں کی بجلی بحال کر دی جائے گی، کیسکوکوئٹہ: دیگر تمام فیڈروں کو معمول کے مطابق بجلی کی فراہمی جاری ہے،کیسکوکوئٹہ: بارش کی وجہ سے بجلی کی فراہمی میں تعطل پر پیش آنے والی زحمت پر متعلقہ صارفین سے معذرت خواہ ہیں، کیسکو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker