پاکستانGilgit-Baltistan

گلگت: 2 جرمن خاتون کوہ پیما لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئیں، ایک ریسکیو

گلگت کے علاقے ہوشے ویلی میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے والی خاتون کوہ پیما کی تلاش جاری ہے۔

ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق ایک کوہ پیما کروس مرینہ ایوا کو گزشتہ روز ریسکیو کرلیا گیا تھا اور دوسری جرمن خاتون لورا ڈاہلمائر زخمی حالت میں لاپتا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر اور ماہر ٹیم کے ذریعے جرمن خاتون کوہ پیما کی تلاش جاری ہے جب کہ ریسکیو ٹیم زمینی راستوں سے بھی ریسکیو آپریشن کرے گی۔

جرمن خواتین 28 جولائی کو لیلی پیک سر کرنے کے دوران لینڈ سلائیڈنگ کی زد آگئی تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker