بلوچستان

کوئٹہ: 14 سالہ امریکی نژاد لڑکی حرا کے قتل کیس میں عدالت کا فیصلہ

کوئٹہ: 14 سالہ امریکی نژاد لڑکی حرا کے قتل کیس میں عدالت کا فیصلہ
کوئٹہ: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج 10 نے حرا قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
کوئٹہ: عدالت نے مقتولہ حرا کے والد انوار الحق راجپوت اور ماموں محمد طیب بھٹی کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
کوئٹہ: دونوں ملزمان کو دو، دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی۔
کوئٹہ: 14 سالہ ٹک ٹاکر حرا کو جنوری 2025 میں بلوچی اسٹریٹ میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔
کوئٹہ: تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ حرا کے والد اور ماموں نے مبینہ منصوبہ بندی کے تحت اسے امریکہ سے پاکستان لا کر قتل کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker