بلوچستان
چیف آف بیرک سفیر امن نوابزادہ میر شادین خان شاہوانی کی ایک اہم کامیاب مصالحتی کوشش

چیف آف بیرک سفیر امن نوابزادہ میر شادین خان شاہوانی کی ایک اہم کامیاب مصالحتی کوشش
شاہوانی قبائل کے طائفہ سوریزئی اور طائفہ غل کے درمیان معمولی سی بات پر جھگڑا پیدا ہوئے۔۔۔ جو بعد میں سنگین قبائلی تنازع کی جانب بڑھ رہا تھا۔۔۔ علاقہ ذرائع سے نوابزادہ میر شادین خان شاہوانی کو بروقت معلوم کرتے ہی نوابزادہ میر شادین خان شاہوانی نے خیرخواہی کا کردار ادا کرتے ہوئے دونوں فریقین کو تخت ماڑی طلب کرکے پیدا ہونے والی رنجش کا خاتمہ کرکے دونوں فریقین کو آپس میں شیر و شکر کردیا گیا۔۔۔ بروقت خیرخواہی کا کردار کرنے پر اہل علاقہ اور قبائلی عمائدین نے چیف آف بیرک نوابزادہ میر شادین خان شاہوانی کی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔۔۔۔۔



