مقامی خبریں

سوراب: ایس پی ہاؤس پر حملہ، گاڑیوں اور کمروں کو نذرِ آتش کر دیا گیا

سوراب میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے ایس پی ہاؤس پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں سرکاری گاڑیوں اور رہائشی کمروں کو آگ لگا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق حملے میں عمارت کے مختلف حصوں کو نقصان پہنچا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker