پاکستانSind

کراچی میں کتے کے کاٹے سے ریبیز کا شکار 6 افراد انتقال کرگئے

اسپتال حکام کے مطابق انتقال کر جانے والے 3 افراد جناح اسپتال جبکہ 3 کورنگی کے ٹرسٹ اسپتال میں زیر علاج تھے۔

حکام کا بتانا ہے کہ سندھ بھر میں رواں سال اب تک ربیز سے اموات کی تعداد 14 ہو چکی ہے۔

 

اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ ریبیز کا شکار 8 افراد کا جناح اسپتال جبکہ افراد 6 کا کورنگی کے ٹرسٹ اسپتال میں انتقال ہوا۔

اسپتال حکام کے مطابق رواں سال سندھ بھر میں اب تک کتے کے کاٹے کے 22 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker