پاکستان
پیٹرول سستا، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا۔ پٹرول سستا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مطابق پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ہو سکتی ہے جبکہ بین الاقوامی آئل مارکیٹ میں حالیہ اتار چڑھاوٴ کی وجہ سے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔



