سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس سست ہونےکی شکایات

پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس سست ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔

انٹرنیٹ کنکٹیویٹی پر نظر رکھنے والے ادارے ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق ملک کے کئی شہروں میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہے جس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

انٹرنیٹ متاثر ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے اور نہ ہی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے کوئی بیان سامنے آیا ہے۔

تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ٹوئٹر پر انٹرنیٹ سروس کی سست روی کی شکایت کی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker