کھیلکرکٹ

لاہور ہائیکورٹ: پی ایس ایل میچز فلڈ لائٹس میں کرانے پر پی سی بی کو درخواست جمع کرانے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے پی ایس ایل میچز فلڈلائٹس میں کروانے پر پاکستان کرکٹ بورڈکے وکیل کو درخواست جمع کروانے کی ہدایت کردی۔

لاہور ہائیکورٹ میں پی ایس ایل میچز فلڈلائٹس میں کروانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے وکیل کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کی۔

پی سی بی کے وکیل نے درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ جنریٹرز کے ذریعے میچز کرواتا ہے، ہم واپڈا کی بجلی استعمال نہیں کرتے۔

بعد ازاں لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر سماعت 5 مئی تک ملتوی کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker